TMC Mominabad

Community Centers

Discover vibrant community centers in TMC Mominabad for gatherings and events. Enhance your social experience with our curated list, fostering connections and enriching community engagement.


میونسپل کمشنرحماداین ڈی خان  نے لیاری ٹاؤن آفس میں ٹاؤن چیئرمین خلیل ہوت کے ہمراہ نچلی منزلوں میں زیرِ تزئین و آرائش دفاتر میں جاری ترقیاتی و مرمتی کاموں کا معائنہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے مختلف دفاتر میں جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تعمیراتی و تزئین و آرائش کے تمام مراحل کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے تاکہ عوام اور عملے کو بہتر سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

بعد ازاں میونسپل کمشنر نے دفتر آنے والے بلدیاتی نمائندوں، افسران اور سائلین سے ملاقاتیں بھی کیں۔ اس موقع پر شہریوں کی جانب سے پیش کیے گئے مسائل اور شکایات کو غور سے سنا گیا جبکہ موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری حل کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

Admissions

Interested in becoming a part of the TMC Karachi family? Learn more about our admission process, requirements, and key dates to start your journey with us. At TMC Karachi, we are dedicated to providing an educational experience that goes beyond textbooks, preparing students to excel in a rapidly evolving world. Join us as we embark on a journey of knowledge, growth, and success.